May 12th, 2024 (1445ذو القعدة4)

رہنما - موجودہ قیادت

Missing durdana sidd.jpg
موجودہ قیادت

 قّيمہ محترمہ دردانہ صديقی

محترمہ دردانہ صديقی جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان کی  موجودہ قّيمہ یعنی سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی ہیں۔ان کاتعلق کراچی کے تحریکی گھرانے سے ھے انہوں نے سینٹ جوزف کالج سےبی ایس سی کیا۔کراچی یونیورسٹی سے میرین بائیولوجی کی تعلیم حاصل کی۔دوران تعلیم رشتہء ازواج سے منسلک ہوئیں۔شوہر ڈاکٹر ہیں اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈزیز سے منسلک ہیں۔ایک بیٹی اور دو بیٹے ہیں۔دوران طالبعلمی جمیعت طالبات سے رابطہ رہا مگر عملا جماعت اسلامی حلقہ خواتین سے منسلک رہیں۔1998میں جماعت کی رکن بنیں ۔ ناظمہ حلقہ،ناظمہ علاقہ،ناظمہ زون کی زمہ داری کے بعدکراچی ضلع وسطی پھر کراچی شہر کی نظامت اور نائب ناظمہءصوبہ سندھ رہیں۔ چھ سال(2008تا2014)  نائب قیمہ جماعت اسلامی پاکستان حلقہ خواتین کی ذمہ داری پر فائز رہیں۔2014 سے اب تک قّيمہ یعنی سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی ہیں 

  • اقوام متحدہ میں ہونے والی کانفرنس CSW 63 میں جماعت اسلامی کے وفد کی قیادت کی
  • مختلف قومی اور بین الاقوامی کانفرنسز میں شرکت کی
  • انٹرنیشنل مسلم ویمن یونین کی کونسل ممبر ہیں 
  • الخدمت فاؤنڈیشن ویمن ونگ کی سر پرست اعلیٰ  ہیں
  • خواتین کی فلاح و بہبود کے کئی پراجیکٹ اور ادارے انکی نگرانی اور سر پرستی میں کام کررہے ہیں 
  • اسکالر ہیں اور ہر سال رمضان میں دورہ تفسیر قرآن کلاس کنڈکٹ کرواتی ہیں ۔
  • اس کے علاؤہ بچوں اور خواتین کی دینی اور دنیاوی تعلیم و تربیت کے  پراجیکٹس اور شعبہ جات کی سرپرست اور نگران ہیں

ٹوئٹر پر سیکریٹری جنرل کو فالو کرنے کے لیئے کلک کریں۔


نائب قیّمات

  • محترمہ آمنہ عثمان صاحبہ 
  • محترمہ عطیہ نثار صاحبہ 
  • محترمہ بشریٰ صادقہ صاحبہ 
  • محترمہ رانا فضل صاحبہ 
  • محترمہ حمیرا طارق صاحبہ 
  • عنایت جدون صاحبہ 
  • سکینہ شاہد صاحبہ 
  • ثمینہ سعید صاحبہ 

 

 


صوبائی ناظمات

  • بلقیس مراد(خیبرپختونخوا)
  • رخشندہ منیب (سندھ)
  • شاذیہ عبداللہ (بلوچستان)
  • ربیعہ طارق (وسطی پنجاب)
  • تسنیم سرور (جنوبی پنجاب.)
  • ثمینہ احسان (شمالی پنجاب)

 


مرکزی مجلسِ شوریٰ

جمیلہ احمد ۔سوات خیبرپختونخوا
 
حمیرا طیبہ ۔ پشاور خیبرپختونخوا
 
زبیدہ  اصغر ۔اسلام آباد  شمالی پنجاب
 
رخسانہ غضنفر ۔راولپنڈی شمالی پنجاب
 
بشریٰ اشرف ۔گجرات شمالی پنجاب
 
مریم جمیلہ۔سرگودھا   شمالی پنجاب
 
ڈاکٹر زبیدہ جبیں۔غربی لاہو ر وسطی پنجاب
 
زرافشاں فرحین۔جنوبی لاہور ۔وسطی پنجاب
 
مزمل طاہر۔گوجرانوالہ وسطی پنجاب
 
فوزیہ محبوب۔فیصل آباد وسطی پنجاب
 
ڈاکٹر وحیدہ راشد۔ساہیوال وسطی پنجاب
 
۔شاذیہ سیال۔رحیم یار خان جنوبی پنجاب
 
سعدیہ ذیشان بہاولپور۔جنوبی پنجاب
 
شاذیہ شیر افضل۔ملتان جنوبی پنجاب
 
۔ندیمہ تسنیم  ۔شرقی کراچی ۔سندھ
 
جاوداں فہیم۔شرقی کراچی سندھ
 
افشاں نوید۔شرقی کراچی سندھ
 
اسماء سفیر۔وسطی کراچی سندھ
 
مسرت جنید ۔وسطی کراچی سندھ
 
بشریٰ مقصود ۔وسطی کراچی سندھ
 
فرح عمران ۔جنوبی کراچی سندھ
 
فرحانہ اورنگزیب۔جنوبی کراچی سندھ
 
شبنم امیر۔جنوبی کراچی سندھ
 

یاسمین اچکزئی ۔بلوچستان

رخسانہ تنویر (اندرون سندھ)